Orhan

Add To collaction

دا ویمپائر آرون سیزن 3

دا ویمپائر آرون سیزن 3 از تعبیر خان قسط نمبر14

رات کا آخری پہر تھا ۔۔۔۔ blanket blanket اُڑھے عابش سورہی تھی ۔۔۔۔ جب ادیان اُس کے بلکل قریب آکے بیٹھ گیا ۔۔۔۔۔ چہرہ پر بہت سکون تھا وہ ہر چیز سے بے نیاز ہوکر سورہی تھی۔۔۔ ادیان اُسے یوں ہی دیکھتا رہا ۔۔۔۔۔۔ عابش کو سوتے ہوئے ہی کچھ محسوس ہوا تھا عابش کی آنکھ کھول گئ اپنے اوپر ایک سایہ دیکھے کر عابش کی چیخ نکل گئ تھی ۔۔۔ میں ہوں ۔۔۔۔ ادیان بندہ پہلے دیکھ لیتا یے کہ سامنے ہے کون پھر چیختا ہے تم تو دیکھے بنا ہی چیخنا شروع ہوجاتی ہو ۔ تم ہاٹ فیل کرواں گی میرا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ادیان نے عابش کے منہ پر ہاتھ رکھ کر بولا ۔۔۔۔ آدھی رات کو کوئی سامنے آجائے تو کیا میں پاگل ہوں پہلے اُس کا انٹروڈکشن لوں کہ انسان ہے یا بھوت پھر چیخو ۔۔۔۔ تم کیسی باتیں کرتے ہوں ادیان ۔ ۔۔۔ ویسے تم کیوں آئے ہو ۔۔۔۔ اس وقت ۔۔۔۔۔ تم کو دیکھنے ۔۔۔۔ ادیان نے مسکراتے ہوئے کہا ۔۔ تو صبح تک کا ویٹ کر لیتے ۔۔۔ ادیان نے کچھ نہیں کہا اور روم سے ۔ عابش کے پنک جوتے اُٹھائے جو بیڈ کے پاس ہی رکھے ہوئے تھے ۔۔ پھر عابش کے قریب آیا عابش نے ادیان کو اپنے اتنے قریب دیکھا تو اپنی آنکھیں بند کرلی تھی ۔۔۔ ٹھنڈی سرد ہوا اُس کے چہرہ سے ٹکرائی عابش کو ٹھنڈ کا احساس ہوا ۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔ اُس نے اپنی آنکھیں کھولی تو وہ باسکٹ بال کے گراونڈ میں تھی جہاں ادیان باسکٹ بال کھیلتے ہوئے دیکھا تھا وہ بینچ پر بیٹھی ہوئی تھی ۔۔ ۔۔۔ ادیان اُس کے پاوں میں شوز پہنا رہا تھا ۔۔۔ مجھے ہائے ہیل پہن کر چلنا آتا ہے ۔ تم ۔ نے میری ۔ انسلٹ کی آج 😏😏 عابش کو شوز دیکھ کر ادیان کی بات یاد آئی ۔۔۔۔ عابش نے ادیان کو دیکھتے ہوئے بتایا ۔۔۔۔ پھر گیری کیوں تھی ۔۔۔۔ تم لرا کے ساتھ تھے نہ اسلیے میں غصہ سے تیز تیز ۔ چل رہی تھی ۔۔۔۔ ۔ 😕😕🙄 عابش نے آنکھیں دیکھا کر کہا ۔۔۔ اووو تو اسنو وائٹ کو غصہ بھی آتا ہے ۔۔۔ ادیان نے شرارت سے کہا آہاں ۔۔۔۔ مجھے ٹھنڈ لگ رہی ہے عابش نے دونوں ہاتھ اپنے باذوں پر رکھتے ہوئے کہا ۔۔۔۔ عابش نے پنک ٹائز پر کمر سے تھوڑی نیچے تک پنک شرٹ پہن ہوئی تھی ۔۔۔ سیاہ ریشمی بالوں کا جوڑا بنایا ہوا تھا ۔۔۔ ادیان نے عابش کی طرف دیکھا تو وہ سردی کی وجہ سے سرخ اور نیلی پڑرہی تھی ۔۔۔۔۔۔ ادیان نے اپنا بلیک ہوڈ عابش کو پہنا دیا اور عابش کو اپنے باذوں میں سمیٹتے ہوئے عابش کے برابر میں بیٹھ گیا ۔۔۔۔۔ عابش کو ٹھنڈ کا اب بلکل احساس نہیں ہورہا تھا ۔۔۔۔ تم مجھے یہاں کیوں لائے ۔۔۔ ہو عابش نے ادیان کے شولڈر پر سر رکھتے ہوئے پوچھا۔ ۔۔ یہ میری فریٹ spots پے اس لیے ۔۔۔۔ ادیان نے باسکٹ بال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ۔۔۔۔ 😊مجھے بھی بہت پسند ہے باسکٹ بال کھیلنا ۔۔۔۔ پر مجھے کھیلنا ہی نہیں آتا ۔۔۔۔ میں تم کو سیکھا دو گا ادیان نے عابش کے ہاتھ کو اپنے ہاتھ میں لیتے ہوئے کہا ۔۔۔ سچ میں تم سیکھاو گے مجھے ۔۔۔ ہاں پر اسی ٹائم ریگولر ۔۔۔۔ اہاں ۔۔۔۔😊😊😊 عابش جوش سے بولی ۔۔۔ ویسے تم اتنی رات کو ہی کیوں باسکٹ بال کھیلتے ہو ۔۔۔۔ مجھے اس ٹائم کھیلنا پسند ہے اسلیے ۔۔۔۔ مجھے ایک اور جگہ بھی بہت پسند ہے ۔ ۔۔ ادیان نے بتایا ۔۔۔۔ وہ کون سی جگہ ہے ۔۔۔۔؟ تم جانتی ہو ایک بار میں وہاں گیا بھی تھا تم کو لے کر ۔۔۔ جنگل کی بات کررہے ہو کیا تم ۔😳😳😳😳 عابش نے حیرات سے کہا ۔۔۔ ہاں ۔۔۔۔ ایسی خوفناک جگہ ہی کیوں پسند ہیں تم کو ۔۔۔؟ بس پسند ہیں مجھے ایسی جگہ ۔۔۔۔ اُس جنگل میں ایک بہت خو بصورت جگہ ہے میں تم کو وہاں لے کر جاو گا ۔۔۔۔ تم مجھ کو dateپر لے کر جاو گے وہ بھی جنگل میں 😍 عابش نے مسکراتے ہوئے پوچھا ۔۔۔ دونوں کی نظرے ملی ادیان کے چہرہ پر بے ساختہ مسکراہٹ آئی پہلے پھر وہ دونوں مل کر پنسنے لگے ۔۔۔۔ تم زخمی کیسے ہوئے ادیان میں پوچھنا بول گئی تھی عابش نے ادیان کے چہرہ پر زخم کو چھوتے ہوئے پوچھا ۔۔۔۔ ادیان نے نیچلا ہونٹ دانتوں میں دبایا ۔۔۔۔ پھر کہا کوئی خاص بات نہیں میں ومپئر ہوں اور میرا سامنا بہت سے ومپئر اور بھیڑیوں سے ہوتا رہتا ہے ۔۔۔ ادیان نے لرا والی بات عابش کو نہیں بتائی تھی ۔۔۔۔ اوووو ۔۔۔ اور چڑیل لرا یونی نہیں آرہی ۔ کہی تم نے اُس کا ماڈر تو نہیں کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ اس کی بات پر ہلکا سا مسکرایا اس کے چہرہ پر آتے بالوں کو پیچھے کیا ۔۔۔ نہیں کیا پر بہت جلد اُس کا ماڈر ہونے والا ہے ۔ ادیان کو اچانک ہی بہت غصہ آگیا تھا آنکھیں بھی گلڈن بلیک ہوگئ تھی ادیان کو کسی ومپئر کی خوشبو آئی تھی ۔۔۔۔ وہ لرا ہی تھی جو ادیان اور ۔ عابش پر نظر رکھی ہوئی تھی ۔۔۔۔ ادیان نے عابش کا ہاتھ پکڑا اور اگلے ہی لمحے اُس کے روم میں چھوڑا کر بنا کچھ کہہ وہاں سے چلا گیا ۔۔۔۔ اس سے اب اچانک کیا ہوگیا ۔۔۔ عابش کو سمجھ نہی آیا تھا ادیان کا ہوڈ اتارا کر اُس کے ہوڈ کو ہونٹوں سے لگایا بہت ہی اچھی خوشبو ہوڈ سے آرہی ۔ تھی عابش کو بہت اچھی لگی وہ خوشبو ۔۔۔۔۔ اچانک عابش کے دماغ میں ایک شرارت سوجھی لبو مسکراہٹ آئی ۔۔۔ ہوڈ کو الماری میں ہینگ کیا بیڈ پر آکر لیٹتے ہی سو گٙئی ۔۔۔۔ ادیان نے لرا کی مہک سن کر لرا کو ڈھونڈنے کی کوششش کی پر لرا جا چکی تھی ۔۔۔۔ ۔۔ ۔ لرا چؑھپ کر بیٹھی تھی وہ جانتی تھی اگر وہ ادیان کے سامنے ْآئی تو ادیان اُس کو جان سے مار ڈالے گا ۔۔۔ ادیان نے بھی فیصلہ کرلیا تھا وہ لرا کو ختم کر د گا اُسے ڈھونڈ کر ۔۔۔ ادیان اُسی جنگل میں گیا پر لرا وہاں بھی نہیں تھی ۔۔۔۔۔۔ خون خوار بھیڑیوں کی آواز آرہی تھی ۔۔۔۔ ادیان واپس گھر آگیا تھا اور اب وہ سونے کے لیے لیٹ چکا تھا صبح ہونے میں ابھی دو تین گھنٹے باقی تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔


لرا اُس جنگل سے کافی دور ایک پورنے گھر میں اپنے ومپئر ساتھیوں کا انتظار کررہی تھی وہ کمرے کے وسط میں ۔ غصہ سے ٹہل رہی تھی ادیان ۔ کو عابش کے ساتھ دیکھ کر اُس کا غصہ سے ۔ برا حال تھا ۔۔۔۔۔۔۔ چار ومپئر روم میں داخل ہوا ۔۔۔ ان میں سے تین لرا کے کزن تھے اور ایک ۔ کروسن تھا جس کو ادیان نے اُس دن مارا تھا پر آگ لگانا بھول گیا تھا جس وجہ سے کروسن بچ گیا تھا لرا وہاں سے گزررہی تھی تو لرا نے کروسن کو بچا کر کروسن کو اپنے گروپ میں شامل کرلیا تھا ۔۔۔۔ اور ادیان کو یہ بات معلوم نہیں تھی ۔۔ ۔ کروسن اس لڑکی کو تم کل یونی سے واپسی میں اُٹھا لانا لوسی تم کروسن کی ہلیپ کرو گے اور یاد رہے وہ میرا شکار ہے میں اُس کو بہت بری موت دو گئ ۔۔۔ لرا نے کروسن سے کہا ۔۔۔۔ اور تم دونوں ادیان کو فالو کرنا لرا نے اپنے کزن مرکس ۔۔ اور ایلیکس سے کہا ۔ اوکے ہم تمھارا کام کردے گے ۔۔۔ کروسن نے کہا وہ چاروں ومپئر کے چہرہ پر وحشت ٹپک رہی تھی ۔۔۔۔ اور اس کے بدلے تم سب کو ایک ایک انسانی بلڈ ملے گا ۔ لرا نے ان کو بلڈ کا لالچ دیا ۔۔۔ لرا کی انکھیں ریڈ ہوگئ تھی ۔۔۔۔ ۔۔ لرا خوش ہوگئ تھی کہ اب ادیان اور اُس کے بیچ آنے والے ہر کانٹے کو وہ بے دری سے مار ڈالے گئ


برفباری سے پورا edinburgh ڈھک چکا تھا بہت ہی خوبصورت منظر تھا صبح کا ۔۔۔عابش نے کھڑکی کھول کر باہر کا دلکش منظر دیکھا ۔۔۔۔ فریش ہوکر ۔ لاونچ میں چلی گئ ۔۔۔ گوڈ مورننگ نانو۔۔۔۔۔ عابش نے پیچھے سے نانو کو huge کرتے ہوئے کہا ۔۔۔۔ کیا بات ہے آج میری گڑیا بہت خوش لگ رہی ہے ۔۔۔۔ 😊عابش کا چہر پر صاف خوشی جھلک رہی تھی اُس کی نانو نے نے یہ محسوس بھی کی تھی اور دیکھ بھی لی ۔۔۔ 😍آپ کیسے پہچان لیتی ہیں کہ میں کب خوش ہوتی اور کب اُداس ۔۔۔ چیر کو کھینچ کر بیٹھتے ہوئے عابش نے بولا ۔۔۔ میری پیاری گڑیا میں تمھاری نانو ہوں اور مجھے سب پتہ ہوتا پے تم کب اداس ہو اور کب خوش ہوتی ہو ۔۔۔۔ میری زندگی کا واحد سہارا اور میری خوشی ہو تم کو دیکھ کر تو میں جیتی ہوں ۔۔۔۔ ورنہ تو میں کب کی مار چکی ہوتی ایملی کے جانے کے بعد ۔۔۔۔۔ نانو ایسی باتیں مت کرے ۔۔۔۔ عابش ایک دم ہی اداس ہوگئی تھی۔۔۔ ۔ یہ بلیک پرل تمھاری نیک میں بہت خوبصورت لگ رہاہے کب لیا لیسہ صاحبہ کی نظر پر پڑی تو پوچھا ۔۔۔۔ زالفہ آنٹی کے بیٹے ادیان نے ۔۔۔۔ ہم نانو وہ مجھے بہت پسند ہے ۔۔۔اور وہ بھی مجھے پسند کرتا ہے ۔۔۔۔ ہاں وہ لڑکا تو بہت پیارا ہے ۔ ۔۔۔۔ نانو کی تعریف پر عابش کو ڈھیرو خوشی ہوئی ۔۔۔۔۔۔ اوکے نانو میں یونی جاری ہوں ۔ ٹیبل پر سے کافی کا مگ اٹھایا ۔۔۔۔ لیسہ کے گال پر پیار کرتے ہوئے عابش چلی گئ ۔۔۔۔


ادیان ریڈی ہو کر روم سے باہر آیا تو ارون لاونچ میں بیٹھا لپ ٹاپ پر کچھ کررہا تھا ۔۔۔۔ Gud morning dad ادیان یہاں آو مجھے کچھ بات کرنی ہے تم سے ادیان کو اپنے پاس بولایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی ڈیڈ کاوچ پر بیٹھتے ہوئے بولا ۔۔۔۔۔ ارون نے لپ ٹاپ اف کیا ادیان سے مخاطب ہوا کوریا واپس جانے سے پہلے میں ان بھڑیوں اور ومپئر کو ختم کردو گا ۔۔ ا زالفہ اُس وقت کچن می بریک فاسٹ بنارہی تھی ۔۔۔۔ ۔ کوک بھی تھا پر زالفہ چاہتی تھی کہ جب تک وہ لندن میں ہے وہ ادیان کے لیے خود کوک ***** نہیں ڈیڈ آپ ایسا مت کرے میں اُن سے خود نپٹ لو ں گا ۔۔۔ آپ یہ بات بس موم کو مت بتائیے گا ۔۔ ادیان نے چیری کے جوس کو لبوں سے لگاتے ہوئے بولا ۔۔۔۔ ۔زالفہ نے کوک کے ہاتھوں ادیان کے لیے . جوس بھیجا تھا ۔۔۔ کوک کو دیکھ کر وہ کچھ دیر خاموش ہوگئے تھے میں تم کواس خطرہ میں چھوڑ کر نہیں جاسکتا مجھے تمھارے پاس خطرہ منڈلاتا ہوا نظر آرہا ہے ارون کے چہرہ پر بہت پریشانی تھی ادیان کو لے کر ۔۔۔۔۔ ڈیڈ میں ان کا مقابلہ کر سکتا ہوں ۔ ٹرسٹ می ۔۔۔۔😊ادیان نے مسکراتے ہوئے کہا ۔۔۔اور مجھے کچھ نہیں ہوگا آپ ہریشان مت ہوں۔ ۔۔ ہمممم مجھے ٹرسٹ ہے اپنے لٹل پرنس پر ارون نے ادیان کے ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھ کر کہا ۔۔۔ 😂۔۔۔ لٹل 😂😂دیڈ میں بڑا ہوگیا ہوں ۔۔۔۔ ادیان نے لٹل والی بات پر زور ۔ دیتے ہوئے کہا ۔۔۔۔ بچے جتنے بڑے ہوجائے پرنٹس کےلیے بچے ہی رہتے ہیں مائے son ۔ 😊 ٹیبل پر رکھے کور میں لپٹے چاکو کو اٹھایا اور ادیان کی طرف بڑھا دیا یہ خاص چاکو ہے اس سے صرف ومپئر کوہی ختم کیا جاتا ہے یہ چاکو میں ہمیشہ اپنے ساتھ رکھتا تھا اب یہ تمھارا ہوا ۔۔۔۔ ادیان نے چاکو لے لیا ۔۔۔ Thank you dad 😊ادیان نے مسکراتے ہوئے دل میں سوچا لرا تیار ہو جاو اپنے برے انجام کے لیے "****** اور یاد رکھنا میری بات ۔ ۔ * تم ومپئر بعد میں ہو پہلے ایک انسان ہو کھبی کسی انسان کو نقصان مت پہچانا ۔۔۔ مجھے اپنے پرینس ادیان پر یقین ہے کہ میرا بیٹا کھبی کچھ غلط نہیں کرے گا ۔۔۔۔۔۔😊 ارون نے ادیان کے شلڈر پر تھپکی دیتے ہوئے کہا جی ڈیڈ میں اپکا ۔ بھروسہ نہیں ٹوٹنے دوگا ۔۔۔۔۔ ارون نے یہ تو نہیں پوچھا کہ لرا . کون ہے ارون جانتا تھا کہ ادیان کھبی کچھ غلط نہیں کرے گا ۔ ۔ ارون نے ادیان کی سوچ پڑھ لی تھی چلو چل کے دیکھتے ہیں تمھاری موم بریک فاسٹ . میں ۔ ایسا کیا بنارہی ہے . جو ابھی تک نہیں بنا ۔ ارون ادیان کا ایک ساتھ قہقہ نکلا ۔۔۔۔ بریک فاسٹ کیا اپنے کوٹ لیا اور باہر کھڑا عابش کا ویٹ کررہا تھا ۔۔۔۔

   0
0 Comments